طلسمی روشنائی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک خاص طرح کا کیمیائی محلول جس کی تحریر کاغذ پر سے غائب ہو جاتی ہے اور آگ کی حرارت پہنچانے سے بھورے رنگ میں ظاہر ہو جاتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک خاص طرح کا کیمیائی محلول جس کی تحریر کاغذ پر سے غائب ہو جاتی ہے اور آگ کی حرارت پہنچانے سے بھورے رنگ میں ظاہر ہو جاتی ہے۔